13/March/2023

سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) سیکورٹی فورسز اور پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1635252152275992576?t=FNBTBZB-hzujZnixHFckaw&s=19

خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ڈیرہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ‏کلاچی کے علاقے روہڑی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔

ترجمان ڈیرہ پولیس کے مطابق، کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب کمانڈر عبدالرشید عرف رشیدی مارا گیا۔

آپریشن میں مارے جانیوالے دہشت گرد کمانڈر عبدالرشید پولیس اور سیکورٹی اداروں پر کئے گئے کئی دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C