شام میں داعش کے خلاف امریکی فضائی حملے، متعدد عسکریت پسند ہلاک
👁️ 264 بار دیکھا گیا
شام میں داعش کے خلاف امریکی فضائی حملے، متعدد عسکریت پسند ہلاک
واشنگٹن (ڈیلی اردو) شام میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) کے خلاف امریکہ کے فضائی حملوں میں ہفتہ 20 دسمبر کی علی الصبح کم از کم پانچ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے، جن میں داعش کے ایک سیل کا رہنما بھی شامل ہے۔
یہ حملے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب کیے گئے، جبکہ امریکی فوج کے مطابق شام میں 70 سے زائد داعش اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کارروائیوں کو 13 دسمبر کو کیے گئے خونریز حملے کے بعد ’’انتہائی سنجیدہ جوابی کارروائی‘‘ قرار دیا ہے۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے تصدیق کی کہ دیر الزور میں کم از کم پانچ جہادی مارے گئے، جن میں وہ سیل کا سربراہ بھی شامل تھا جو اس خطے میں داعش کے ڈرون حملوں کا ذمہ دار تھا۔
ایک ہفتہ قبل، پالمیرا میں داعش کے حملے میں دو امریکی فوجی اور ایک امریکی شہری ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی فضائی حملے حمص، دیر الزور اور رقعہ سمیت کئی شامی صوبوں میں کیے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 269 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 263 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 319 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3649 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C