شام میں روسی فضائی اڈے کے قریب دھماکا
👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام میں روسی فضائی اڈے کے قریب دھماکا
دمشق (ڈیلی اردو/بی بی سی) لبنان کے ہمسائیہ ملک شام میں رات گئے سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں دمشق سے تقریباً 200 کلومیٹر شمال میں حمیمیم ایئربیس کے قریب ایک بڑا دھماکے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ائیر بیس روسی افواج کے زیراستعمال تھی جہاں دسمبر 2017 میں ان کے دو فوجی گولہ باری سے مارے گئے تھے۔ اس کے کچھ دن بعد روس نے بیس پر ڈرون حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔
بی بی سی اب تک ان میں سے ایک تصویر کر تصدیق کر سکا ہے جسے ہم نے سیٹلائٹ امیجری میں کراس ریفرنس کیا اور سڑک اور کونے پر عمارت سے موازنہ کیا۔
ہم نے یہ بھی یقینی بنایا کہ یہ تصویر نئی ہے یا نہیں۔
تاہم بی بی سی یہ بتانے سے قاصر ہے کہ یہ دھماکہ ایئربیس کے کتنا قریب تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
26/July/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں آپریشن "العزم" جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
25/July/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 4 حملہ آور ہلاک
25/July/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے پر اتفاق
25/July/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
باجوڑ: تلی ڈیم کے قریب دھماکے میں 2 افراد ہلاک
25/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: آرمی چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات
25/July/2026 👁️ 265 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8978 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4850 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3598 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2577 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2330 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C