شام کے شہر کوبانی میں کرفیو نافذ، سیکیورٹی حکام کا شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کا حکم
👁️ 91 بار دیکھا گیا
شام کے شہر کوبانی میں کرفیو نافذ، سیکیورٹی حکام کا شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کا حکم
دمشق (ڈیلی اردو) شام کے صوبہ حلب کی داخلی سیکیورٹی قیادت نے شہر عین العرب، جسے کوبانی بھی کہا جاتا ہے، میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق یہ فیصلہ شہریوں کے تحفظ اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ کرفیو کا اطلاق پیر اور منگل کی درمیانی شب سے کیا گیا اور اسے آئندہ حکم تک جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کرفیو کے دوران گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔
داخلی سیکیورٹی قیادت نے شہریوں سے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C