شمالی وزیرستان سے الفلاح بینک کے منیجر اور یو بی ایل کا ملازم اغوا
👁️ 395 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان سے الفلاح بینک کے منیجر اور یو بی ایل کا ملازم اغوا
میرانشاہ (ڈیلی اردو ) پاکستان کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے ہرمز میں نامعلوم مسلح افراد نے الفلاح بینک کے منیجر جمیل انور شاہ اور یو بی ایل بینک کے ملازم حیات کو اغوا کر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) وقار خان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اغوا کار دونوں بینک ملازمین کے ساتھ فلائنگ کوچ کے ڈرائیور کو بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے، جبکہ مغویوں کی خیریت کے حوالے سے مقامی آبادی میں سخت بے چینی پائی جا رہی ہے۔
علاقہ مکینوں نے اس واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر مغویوں کی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائیں، بصورت دیگر احتجاج کو وسعت دی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
عراق: سلیمانیہ میں داعش سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار
28/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
نتن یاہو کا خفیہ دورہ ابوظبی، اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق
28/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5300 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C