شمالی وزیرستان اور ٹانک میں فائرنگ کے دو واقعات، دو افراد ہلاک
👁️ 347 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان اور ٹانک میں فائرنگ کے دو واقعات، دو افراد ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع شمالی وزیرستان اور ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعات کے بعد متعلقہ پولیس حکام نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
پہلا واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے صحافی نور بہرام کے بھانجے عامر خان کو اس وقت ہلاک کر دیا جب وہ شب جمعہ سے واپس آ رہے تھے۔ عامر خان کی نمازِ جنازہ میران شاہ کے تبلیغی مرکز میں ادا کی گئی جس میں رشتہ داروں، مقامی افراد اور سیاسی و سماجی نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ علاقے میں تاحال امن و امان کی صورت حال حساس بنی ہوئی ہے۔
دوسرا واقعہ ضلع ٹانک میں بلوچ بائی پاس کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے گرہ بلوچ کے رہائشی نوجوان سکندر حسین لنگاہ کو ہلاک کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
عراق: سلیمانیہ میں داعش سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار
28/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
نتن یاہو کا خفیہ دورہ ابوظبی، اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق
28/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5299 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C