شمالی وزیرستان میں دو روزہ کرفیو نافذ، نقل و حرکت مکمل بند
👁️ 416 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دو روزہ کرفیو نافذ، نقل و حرکت مکمل بند
پشاور(ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے ہفتہ سے سوموار صبح تک مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 2 اگست بروز ہفتہ صبح 5 بجے سے 4 اگست بروز سوموار صبح 7 بجے تک ضلع بھر میں ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ تمام سڑکیں، گزرگاہیں اور آمد و رفت کے راستے بند رہیں گے، تاہم سیکیورٹی فورسز کی معمول کی گشت اور کارروائیاں جاری رہیں گی۔
انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس دوران گھروں تک محدود رہیں اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ واضح رہے کہ سورج غروب ہونے سے طلوع ہونے تک پہلے سے جاری شبانہ پابندی بھی تاحکمِ ثانی برقرار رہے گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام علاقے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ، امریکی شہریوں کو انخلا کا الرٹ جاری
02/August/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مولانا اسماعیل وزیر ہلاک
02/August/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
02/August/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
روس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9004 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4883 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3750 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3624 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 3096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2610 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C