شمالی وزیرستان میں نیشنل بینک کی گاڑی فائرنگ، مینیجر ہلاک
👁️ 135 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں نیشنل بینک کی گاڑی فائرنگ، مینیجر ہلاک
میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے بینک اسٹاف کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مینیجر ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق میر علی سے بنوں جانے والے بینک اسٹاف کی گاڑی پر میرعلی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں نیشنل بینک میران شاہ برانچ کے مینیجر اکبر زمان خان موقع پر ہلاک ہو گئے۔ جبکہ گاڑی میں بیٹھے دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ضابطے کی کارروائی اور طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد بھاری نفری کو جائے وقوعہ بھیج کر شواہد اکھٹے کرلیے ہیں جبکہ تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7468 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5283 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C