شمالی وزیرستان: پاک افغان باڈر پر پاکستانی فوج کی فائرنگ ، 2 دہشتگرد ہلاک
👁️ 57 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: پاک افغان باڈر پر پاکستانی فوج کی فائرنگ ، 2 دہشتگرد ہلاک
میر علی (ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے بارڈر پار کرنے والے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو ہلاک کردیا ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد باڈر پار کرکے اسماعیل خیل کی جانب جارہا تھا ۔فورسز کی جانب سے بروقت فائرنگ کرکے دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔ہلاک ہونے والے دہشت گرد کے پاس ایک عدد موبائل فون جس میں افغانی سم کارڈ موجود تھا ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے ایک ایم فور گن ،گرنیڈ، پستول اور دیگر سامان برآمد ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات میں دہشت گردوں اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ، ایلیٹ فورس اہلکار ہلاک
29/July/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
خضدار: مسلح دہشت گردوں نے چار مزدور اغوا کر لیے
29/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں ٹی ٹی پی، جماعت الاحرار اور داعش کے درمیان جھڑپیں، متعدد ہلاکتیں
29/July/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
کیچ: مسلح دہشت گردوں نے ایک مزدور کو ہلاک، چھ کو اغوا کر لیا
29/July/2026 👁️ 210 بار دیکھا گیا
بارکھان میں دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی مرید بگٹی ہلاک، گن مین زخمی
29/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
چاغی میں سات گاڑیاں نذر آتش، نوشکی میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، کرفیو نافذ
29/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8992 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4864 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3737 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3608 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2596 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2340 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C