شیعہ عالم دین کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
👁️ 243 بار دیکھا گیا
شیعہ عالم دین کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے علاقے تھانہ محمد والا میں شیعہ عالم دین کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1407374044588961794?s=19
مقدمے کے متن کے مطابق یہ واقعہ مدرسہ جامعہ امام العصر اڈا شیخن میں پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل تفصیلات کے مطابق مدعی عنصر عباس نے تھانہ محمد والا میں مدرسے کے پرنسپل علامہ ڈاکٹر مظہر عباس نجفی کے خلاف مقدمہ درج کرایا
مشہور شیعہ عالم علامہ مظہر حسین نجفی پرنسپل مدرسہ امام العصر اڈا شیخن تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ۔
طالبعلموں کے ساتھ بدفعلی کی مبینہ طور پر 7 وڈیوز سامنے آگئیں۔@Xadeejournalist @SaboohSyed pic.twitter.com/NToS3HlCt9— Obaid Bhatti (@Obibhatti) June 22, 2021
مدعی نے مقدمے میں کہا کہ اسکا 14 سالہ بچہ جامعہ امام العصر میں زیر تعلیم تھا جسے وہاں مظہر عباس نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
بدفعلی کی اور ویڈیوز@Xadeejournalist
@ZarrarKhuhro
@WusatUllahKhan
@Dawn_News pic.twitter.com/hcdtTDtoMq— ZaraHatKay (@ZaraHatKay_Dawn) June 22, 2021
چنیوٹ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مارچ 2021 میں پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا تاہم اس کی ویڈیوز اب وائرل ہوئیں۔
مقدمے میں جرم دفعہ 377 شامل کی گئی جس کے مطابق جو شخص کسی سے بدفعلی کرے، اسے قید کی سزا دی جائے گی۔
دوسری جانب مفتی قوی کی بھی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہیں برہنہ حالت میں قابل اعتراض باتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C