صدرِ مملکت آئی ایس پی آر کی آپریشنل حدود کا واضح تعین کریں، عمران خان
👁️ 36 بار دیکھا گیا
صدرِ مملکت آئی ایس پی آر کی آپریشنل حدود کا واضح تعین کریں، عمران خان
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے صدر عارف علوی کو خط میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ بطور سربراہِ ریاست اور فوج کے سپریم کمانڈر سنگین غلط اقدامات کا نوٹس لیں۔
شیریں مزاری نے اس خط کی ایک کاپی ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔
Chairman PTI writes to President of Pakistan who is also Supreme Commander of the Armed Forces. #رُکنانہیں_جھُکنانہیں pic.twitter.com/AU55zQHTyi
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) November 7, 2022
اس خط میں عمران خان نے لکھا کہ پاکستان کی سب سے بڑی اور اہم انٹیلیجنس ایجنسی کا سربراہ کیسے ایک عوامی پریس کانفرنس کر سکتا ہے اور کیسے دو فوجی بیوروکریٹس ایک انتہائی سیاسی پریس کانفرنس کر سکتے ہیں جس میں سب سے بڑی اور ممکنہ طور پر واحد وفاقی جماعت کے سربراہ کو نشانہ بنایا جائے۔
عمران خان نے صدر عارف علوی سے درخواست کی کہ وہ آئی ایس پی آر جیسے فوجی اطلاعاتی اداروں کے دائرہ کار کا تعین کریں اور انھیں صرف دفاع اور فوجی معاملات سے متعلق معلومات تک محدود رکھیں۔
عمران خان نے مطالبہ کیا کہ فوج کے سپریم کمانڈر کے طور پر وہ آئی ایس پی آر کے لیے آپریشنل حدود کا واضح تعین کریں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C