عراق: F-16 طیاروں کی صوبہ صلاح الدین کے اطراف میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری
👁️ 90 بار دیکھا گیا
عراق: F-16 طیاروں کی صوبہ صلاح الدین کے اطراف میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری
بغداد(ڈیلی اردو) کو عراق کے صوبہ صلاح الدین کے علاقے طوزخورماتو کے مشرقی حصے میں عراقی فضائیہ کے F-16 طیاروں نے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ فضائی حملے بلكانہ پہاڑی سلسلے میں کیے گئے، جو طوزخورماتو کے نواحی علاقے میں واقع ہیں۔ حملے کی منصوبہ بندی اور عملدرآمد خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔
حملے کے نتیجے میں متعدد شدت پسندوں کے ٹھکانے تباہ ہوئے، تاہم اس کارروائی میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ عراقی حکام نے ابھی تک اس کارروائی کے بارے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 423 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 307 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 286 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 399 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 512 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4844 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3589 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C