عراق: کرکوک میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، 8 ٹھکانے تباہ
👁️ 154 بار دیکھا گیا
عراق: کرکوک میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، 8 ٹھکانے تباہ
بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے صوبہ کرکوک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر فضائی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 8 ٹھکانے تباہ کردیئے۔
عراقی سیکیورٹی میڈیا سیل کے مطابق کارروائی کرکوک آپریشنز کمانڈ کے تحت گیارہویں ڈویژن کے ذمہ داری والے علاقے میں کی گئی۔ کارروائی کے لیے فوجی انٹیلی جنس سے ملنے والی مصدقہ معلومات کو بنیاد بنایا گیا، جن میں علاقے میں داعش کے جنگجوؤں کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی تھی۔
بیان کے مطابق فضائیہ کے تعاون اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے دفتر میں قائم ہدف بندی سیل کی براہ راست نگرانی میں کارروائی سے قبل علاقے کی فضائی نگرانی کی گئی، جس کے بعد سزنا کاروان طیاروں کے ذریعے داعش کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
سیکیورٹی میڈیا سیل کے مطابق فضائی حملوں میں داعش کے 8 ٹھکانے مکمل طور پر تباہ ہوگئے، جبکہ کارروائی سے متعلق مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C