غزہ جنگ: اسرائیل نے آخری یرغمالی کی باقیات بھی برآمد کر لیں
👁️ 226 بار دیکھا گیا
غزہ جنگ: اسرائیل نے آخری یرغمالی کی باقیات بھی برآمد کر لیں
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ غزہ میں آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ اس طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ کے خاتمے کے منصوبے کے ابتدائی مرحلے کی ایک اہم شرط پوری ہو گئی ہے۔
فوج کے ایک بیان کے مطابق پولیس اہلکار ران گولی کی باقیات کی شناخت کر لی گئی ہے اور انہیں تدفین کے لیے واپس منتقل کیا رہا ہے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ گولی کی باقیات کی واپسی یا ان کیلاش کی تلاش کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد وہ غزہ اور مصر کے درمیان واقع رفح بارڈر کراسنگ کو دوبارہ کھول دے گا۔
حماس اور اسرائیل نے اکتوبر میں علاقائی طاقتوں اور صدر ٹرمپ کے دباؤ کے تحت جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا، جسے ٹرمپ نے ایک اہم پیش رفت قرار دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C