غزہ میں اسرائیلی فوجی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک میجر اور 3 لیفٹیننٹ ہلاک
👁️ 406 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوجی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک میجر اور 3 لیفٹیننٹ ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) جنوبی غزہ کے شہر رفح میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں چار اسرائیلی فوجی افسران ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا صبح تقریباً ساڑھے نو بجے جنینا محلے میں اس وقت ہوا، جب ایک بکتر بند گاڑی فوجی قافلے کے ساتھ گزر رہی تھی۔
ڈیلی اردو کے مطابق دھماکے میں ایک میجر اور تین لیفٹیننٹ ہلاک ہوئے۔
ٹائمز آف اسرائیل نے ہلاک شدگان کی شناخت ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ ان میں 26 سالہ میجر عمری چائی، 23 سالہ لیفٹیننٹ ایران شیلم، 22 سالہ لیفٹیننٹ ایتان اور 20 سالہ لیفٹیننٹ رون ایریلی شامل ہیں۔
اسرائیلی فوج کے مطابق زخمی ہونے والے تین اہلکاروں میں سے ایک کی حالت نازک ہے، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں اسرائیلی فوج نے سرچ آپریشن تیز کر دیا
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 381 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 273 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 259 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 342 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8975 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4843 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3588 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C