فرانس: قطر کے سفارت خانے میں ایک شخص ہلاک، ایک گرفتار
👁️ 51 بار دیکھا گیا
فرانس: قطر کے سفارت خانے میں ایک شخص ہلاک، ایک گرفتار
پیرس (ڈیلی اردو/روئٹرز) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع قطری سفارت خانے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ پیرس پراسیکیوٹر آفس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی صبح پیش آیا اور حوالے سے ایک شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
نیوز ایجنسی روئٹرز کے ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص سفارت خانے کا سکیورٹی گارڈ ہے۔ تاہم یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بظاہر یہ کوئی دہشت گردی کا واقعہ نہیں ہے۔
اس حوالے سے مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
16/July/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں دہشت گردوں کا پولیس ٹیم پر گھات لگا کر حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
16/July/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8945 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4785 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3553 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2301 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C