فرانس میں چاقو حملہ، پولیس افسر زخمی، حملہ آور ہلاک
👁️ 21 بار دیکھا گیا
فرانس میں چاقو حملہ، پولیس افسر زخمی، حملہ آور ہلاک
پیرس (ڈیلی اردو) جنوبی فرانس کے شہر کن میں ایک پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔
وزیر داخلہ نے پیر کے دن بتایا کہ حملے کے بعد پولیس افسر کے ساتھیوں نے حملہ آور کو ’نیوٹرلائزڈ‘ کر دیا یعنی حملہ آور غالباً ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ یہ عسکری اصطلاح حملہ آور کو ہلاک یا غیر مسلح کرنے کے حوالے سے استعمال کی جاتی ہے۔
اس واقعے کے حوالے سے تاحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
گزشتہ مئی میں مغربی فرانس میں بھی ایک ایسا ہی چاقو حملہ کیا گیا تھا، جس میں ایک پولیس افسر زخمی ہو گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8924 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2535 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1973 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C