26/October/2020

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج

👁️ 147 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فرانسیسی سفیر کو اسپیشل سیکرٹری یورپ نے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر دفتر خارجہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔

خاکوں کی اشاعت کے بعد فرانس کے صدر کے گستاخانہ بیان پر بھی احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C