فلسطین: غرب اردن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
فلسطین: غرب اردن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو فلسطینی بھائی ہلاک ہوگئے۔
#لحظة إطلاق النار على مركبة "شافع محمد ابو حسين وشقيقه صلاح" وهما من سكان باقه الغربية ، ليلة أمس في طولكرم … pic.twitter.com/eRp1tZkC4f
— Anan Samman (@AnanSamman) April 16, 2021
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہودی شرپسندوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود دو فلسطینی جو آپس میں حقیقی بھائی بھی تھے شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی شناخت شافع اور صلاح ابو حسین کے ناموں سے کی گئی ہے جو سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے باقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہیں طولکرم کی مشرقی کالونی میں آمد کے موقعے پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔
فلسطینی پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ حملہ یہودی آبادکاروں کی طرف سے کیا گیا۔ حملہ آوروں کے پاس اسرائیلی نمبر پلیٹ والی کار تھی جو فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 757 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 317 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 404 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8899 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4721 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3516 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2518 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2268 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1959 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C