فلپائن: انسداد دہشتگردی بل کی مخالفت میں ہزاروں افراد کا احتجاج
👁️ 68 بار دیکھا گیا
فلپائن: انسداد دہشتگردی بل کی مخالفت میں ہزاروں افراد کا احتجاج
منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن میں انسداد ِدہشت گردی بل کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے، مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
دارالحکومت منیلا میں ہزاروں افراد نے یوم آزادی کے موقع پر انسدادِ دہشت گردی کے نئے بل کے خلاف شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے حکومت کے خلاف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھا کہ سماجی کارکن دہشت گرد نہیں، یہ بل ردی کی ٹوکری میں ڈال دو۔
احتجاج میں موجود انسانی حقوق کے کارکنان کا مطالبہ تھا کہ نئے بل میں بغیر وارنٹ گرفتاری سب سے بڑا ہتھیار ہے جس کو حکومت اپنی من مانی کرتے ہوئے کسی کو بھی گرفتار کرنے کیلئے استعمال کر سکتی ہے۔
صدر ڈیوٹریٹ کی حمایت یافتہ حکومت کی جانب سے بل 3 جون کو فلپائن کی کانگریس نے منظوری دی تھی، صدر کے دستخط کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4666 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1938 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C