فیصل آباد: نماز کیلئے نہ اٹھنے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
👁️ 124 بار دیکھا گیا
فیصل آباد: نماز کیلئے نہ اٹھنے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں بدبخت بیٹے نے باپ کو اینٹ مار کر قتل کردیا۔ اینٹ کے وار سے پچاس سالہ مبشر موقع پر ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سمندری روڈ کے علاقے چشتیہ ٹاؤن میں مبینہ طور پر بیٹے نے باپ کو اینٹ مار کر قتل کردیا باپ کے زخمی ہونے کی اطلاع ریسکیو کو دی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے مگر پچاس سالہ مبشر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موت کے منہ میں چلا گیا۔
بیٹے کے بیان کے مطابق نماز کے لیے نہ اٹھنے پر بیٹے نے باپ کو اینٹ ماری تھی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو نے لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 افراد ہلاک، 2 ایس ایچ اوز زخمی
01/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
چاغی اور پشین میں سیکیورٹی کارروائیاں، 21 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
01/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، 2 بچے زخمی
01/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C