لاہور: ایف آئی اے کا افسر شہری کے اغواء برائے تاوان کیس میں گرفتار، تین فرار، مقدمہ درج
👁️ 98 بار دیکھا گیا
لاہور: ایف آئی اے کا افسر شہری کے اغواء برائے تاوان کیس میں گرفتار، تین فرار، مقدمہ درج
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر لاہور زون سرفراز ورک نے بتایا کہ ایف آئی اے افسران کا شہری سے اغواء برائے تاوان مانگنے کے معاملے پر چاروں ایف آئی اے افسران کو معطل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے چاروں افسران کیخلاف اینٹی کرپشن ایف آئی اے لاہور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک کے مطابق ایف آئی اے افسران کی جانب سے شہری کو حبس بے جا رکھ کر 3 کروڑ روپے تاوان وصول کرنے کا معاملہ پر چاروں ایف آئی اے افسران کو معطل کردیا گیا۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے نے ملوث افسران میں شامل انسپکٹر فخر عباس کو گرفتار کرلیا جبکہ انسپکٹر وقاص رضوان، سب انسپکٹرز مصدق عظیم، نبیل اور 3 شہری بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔ باقی ملزموں کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک نے مزید بتایا کہ ملزمان کے خلاف مقدمے میں خلاف اغواء برائے تاوان، حبس بے جا اور کرپشن کی دفعات بھی درج ہیں، متاثرہ شہری امجد سے تاوان وصولی پر ایف آئی اے کے چاروں افسران کو معطل کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C