لاہور: پاک بحریہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، آرمی چیف قمر باجوہ
👁️ 26 بار دیکھا گیا
لاہور: پاک بحریہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری، آرمی چیف قمر باجوہ
لاہور (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے بحری سرحدوں کی حفاظت بھرپور انداز میں کی ہے اور جب بھی دشمن کا سامنا ہوا تو پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری۔
General Qamar Javed Bajwa, COAS visited Pak Navy War College today, laid floral wreath at Yadgar-e-Shuhada. COAS addressed participants of 49 Naval Staff Course & faculty members. While appreciating, COAS said that Naval War College is a prestigious institution of Pak Navy…1/3 pic.twitter.com/pjOHYRJz81
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 22, 2020
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا جہاں کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل محمد زبیر شفیق نے پاک فوج کے سربراہ کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے یادگارہ شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ کی، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسن بھی ان کے ہمراہ تھے۔
During address, COAS also focused on geostrategic environment, security challenges & opportunities for Pakistan.
Earlier upon arrival, he was received by Rear Admiral Muhammad Zubair Shafique, Commandant Pakistan Navy War College & Lt Gen Majid Ehsan Commander Lahore Corps. 3/3— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 22, 2020
جنرل قمر جاوید باوجوہ نے نیول اسٹاف کورس کے شرکا اور فیکلٹی ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیوی وار کالج میں مسلح افواج کے افسران اور دوست ممالک کے افسران کی ٹریننگ کی جاتی ہے، پاک بحریہ کی تعریف جرات اور بہادری اور قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9129 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C