لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر پولیس کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
👁️ 201 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر پولیس کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع لکی مروت کے علاقے سگئی میں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ چار دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
لکی پولیس امن کمیٹی کے مطابق کارروائی برگی پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع سگئی کے علاقے میں کی گئی۔ پولیس کو علاقے میں مسلح دہشتگرد عناصر کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی، جس پر پولیس نے مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار دہشتگرد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
پولیس کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائیوں کا مقصد دہشتگرد عناصر کے ٹھکانوں اور نیٹ ورک کا سراغ لگا کر انہیں کارروائیوں سے قبل روکنا اور مقامی آبادی کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 273 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5462 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C