لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک
👁️ 66 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ،انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کردیا۔
پولیس کے مطابق خفیہ آپریشن تھانہ لکی سٹی برساتی نالہ کے قریب کی گئی جس میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے حصہ لیا۔
آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ٹیپو گل گروپ کا مقامی کمانڈر وحید عرف چنار ہلاک ہو گیا۔
ہلاک ہونے والا دہشت گرد کمانڈر، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، بم دھماکوں پولیس اور تھانوں پر حملوں میں مقامی پولیس اور سی ٹی ڈی بنوں کو مطلوب تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 317 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2120 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C