لیہ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا ایس ایچ او سٹی پر خنجر اور چھریوں سے حملہ
👁️ 152 بار دیکھا گیا
لیہ میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا ایس ایچ او سٹی پر خنجر اور چھریوں سے حملہ
لاہور (اے ڈی شہزاد) صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں قرنطینہ قرار دیئے گئے تبلیغی مرکز میں موجود کئی افراد نے حملہ کر کے پولیس انسپکٹر کو زخمی کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق قرنطینہ تبلیغی مرکز لیہ میں کررونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 200 تبلیغی جماعت کے ارکان کو رکھا گیا تھا۔ مسمی عبدالرحمان اور اس کے دیگر ساتھیوں نے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایس ایچ او سٹی کے روکنے پر عبدالرحمان اور اس کے ساتھیوں نے خنجر اور چھریوں سے وار کر کے انسپکٹر ملک اشرف کو شدید زخمی کردیا، جسے ڈی ایچ کیو لیہ میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
لیہ
تھانہ سٹی کے ایس ایچ او اشرف ماکلی کو لیہ قرنطینہ سنٹر تبلیغی مرکز سے بھاگتے تبلیغی شخص نے چھری مار کر زخمی کردیا???????????? pic.twitter.com/LaLzkWYMfq— Police Diary (@policediary15) March 29, 2020
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تبلیغی جماعت کے کارکنان قرنطینہ توڑ کر باہر نکل رہے تھے کہ ایس ایچ او سٹی ملک اشرف ماکلی کو خبر ملی جو کہ اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ انہیں روکنے کے لیے مسجد میں داخل ہوئے تو تبلیغیوں نے انہیں خنجر اور چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5113 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C