مانسہرہ: مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار
👁️ 75 بار دیکھا گیا
مانسہرہ: مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار
مانسہرہ (ڈیلی اردو) مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں سابق رکن اسمبلی اور جمیعتِ علماء اسلام کے اہم رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی اور جے یو آئی کے اہم رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ میں مولانا عبدالعزیز کے نماز جنازہ میں شرکت کے بعد واپسی پر پولیس نے گرفتار کیا گیا ہے۔
مفتی کفایت اللہ کے خلاف مانسہرہ پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 12 اپریل کو مقدمہ درج کیا تھا، جس کے بعد آج مانسہرہ میں مولانا عبدالعزیز کے نماز جنازہ میں شرکت کے بعد واپسی پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔
انکے خلاف ایف۔آئ۔ار درج ہوکر انکو گرفتار بھی کر لیاگیا ہے۔ pic.twitter.com/i3xhNIYsnl
— Mansehra Police (@MansehraPolice) April 14, 2020
ڈی پی او مانسہرہ نے بتایا ہے کہ سرکل شنکیاری کی پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی، اشتعال انگیز تقریر کرنے اور عوام میں مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں سابق رکن اسمبلی مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کیا ہے جنہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ مفتی کفایت پراشتعال انگیزی، فرقہ وارانہ تقریر اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C