متحدہ عرب امارات: ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک
👁️ 135 بار دیکھا گیا
متحدہ عرب امارات: ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک
ابو ظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ سمیت چار افراد ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کے ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹس جب کہ ایک ڈاکٹر و ایک نرس موجود تھے۔
#نعي | بقلوب مؤمنة بقضاء الله وقدره تنعي القيادة العامة لشرطة أبوظبي أبناء الواجب المغفور لهم بأذن لله
مقدم مدرب طيار خميس سعيد الهولي
ملازم طيار ناصر محمد الراشدي
طبيب مدني شاهد فاروق غلام
ممرض مدني جويل قيوي ساكارا مينتو pic.twitter.com/AkbpKVgNQ9— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) October 2, 2021
ہیلی کاپٹر حادثے میں چاروں افراد ہلاک ہوگئے جن کی شناخت پائلٹ ٹرینر خمیس سعید الہولی، لیفٹیننٹ پائلٹ ناصر محمد الراشدی، ڈاکٹر شاہد فاروق غلام اور نرس جوئیل کیوئی سکارا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ حکام نے حادثے کی وجہ اور مقام سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا۔
پولیس کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر کس مشن پر اور کہاں گیا تھا۔ ہیلی کاپٹر حادثہ اس وقت ہوا ہے جب ایک سال تاخیر سے ملک میں ورلڈ ایکسپو 2020 کا گزشتہ روز ہی آغاز ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 336 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 680 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 594 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3575 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3480 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C