مردان میں پولیس کی کارروائی میں مطلوب دہشت گرد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
مردان میں پولیس کی کارروائی میں مطلوب دہشت گرد ہلاک
مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں چورہ کے مقام پر سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا۔
مردان میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا، پولیس کے مطابق عبداللہ عرف حمزہ نامی دہشت گرد پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔#Mardan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) May 31, 2023
خیبرپختونخوا پولیس کے خفیہ اطلاع پر مردان میں کارروائی کی، اس کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کا مطلوب دہشتگرد عبداللہ عرف حمزہ مارا گیا۔
عبداللہ عرف حمزہ دہشتگردی میں خیبرپختونخوا پولیس کو 16 مقدمات میں مطلوب تھا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے ملزم کی سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے مقرر تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5228 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C