مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
👁️ 134 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
مستونگ(ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے پولیس تھانے کو دستی بم سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے تھانے پر دستی بم پھینکا، جس کے دھماکے سے اہلکار زخمی ہوا۔ زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سکیورٹی اقدامات سخت کرتے ہوئے جائے وقوعہ کو محفوظ بنا لیا اور حملے سے متعلق شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی، جس کے باعث قریبی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ حملے میں ملوث افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ہیں جبکہ واقعے کے محرکات کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
سعودی عرب : دہشت گردی کے مقدمات میں 5 شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد
17/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C