مشرقی یورپ میں خصوصی نیٹو مشن تعینات
👁️ 71 بار دیکھا گیا
مشرقی یورپ میں خصوصی نیٹو مشن تعینات
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمنی فوجی جنرل ہوبر کے مطابق لیتھوینیا میں نیٹو فوج کی تعیناتی کا منصوبہ عمدہ انداز سے آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ بریگیڈیئر جنرل کرسٹوف ہوبر لیتھوینیا میں مغربی دفاعی اتحاد کی جانب سے تعینات کردہ فوج کے کمانڈر کے بہ طور ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں فوجیوں کی فٹنس سمیت دیگر تفصیلات پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ لیتھوینیا میں تعیناتی کے بعد فوجیوں کے لیے مشترکہ کھیلوں اور مارچوں کا شیڈیول وضع کریں گے۔ ”یہ بہ ظاہر معمولی چیزیں ہیں، مگر ان سے ہم سب پر ایک بات واضح ہو جائے گی کہ یہ ایک انتہائی خصوصی مشن ہے۔‘‘
نیٹو کے اس فوجی بریگیڈ کی تعیناتی کا مقصد سن دو ہزار ستائیس تک وہاں حربی سرگرمیوں اور آزادنہ طور پر آپریشن کے لیے تیار ہو جائے گا۔ اس تعیناتی کا مقصد مشرقی یورپ میں تبدیل شدہ سکیورٹی صورت حال ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے مشرقی یورپ میں نیٹو فورسز کی موجودگی اور حربی تیاری کی اہمیت گفتگو جاری ہے۔
نیٹو کے اس منصوبے کے تحت لیتھوینیا میں پانچ ہزار فوجی اہلکار تعینات ہو رہے ہیں، جن میں سے تین ہزار کا مستقل ٹھکانا دارالحکومت کے قریب اور روس کے انتہائی قریبی اتحادی بیلاروس کی سرحد سے متصل جنگل کا علاقہ ہو گا۔
ہوبر نے بتایا کہ اس فوجی تعیناتی سے جڑے تعمیراتی منصوبے درست سمت میں گامزن ہیں اور ضروری بنیادی ڈھانچے کے قیام کی رفتار متاثرکن ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 490 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 492 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4840 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3714 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3585 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2326 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C