مصر میں سیکیورٹی فورسز کے دفاتر پر فائرنگ سے4 اہلکار ہلاک، 21 زخمی
👁️ 24 بار دیکھا گیا
مصر میں سیکیورٹی فورسز کے دفاتر پر فائرنگ سے4 اہلکار ہلاک، 21 زخمی
قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کے صوبہ سیناء میں سیکیورٹی فورسز کے دفاتر پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک 21 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
#Egypt– 4 police officers (including a Colonel) killed, 21 wounded in a likely #ISIS attack (for the first time in 7 months) targeting the National Security Headquarters in al-Arish, North #Sinai yesterday pic.twitter.com/j4Fb4h4r8D
— Oded Berkowitz (@Oded121351) July 31, 2023
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مصرکے صوبہ شمالی سیناء کے دارالحکومت العریش میں واقع نیشنل سکیورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 21 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں اکثر اہلکار گولیوں کا نشانہ بنے ہیں اور اکثر اہلکاروں کو ہسپتال میں فائر کی جانے والی آنسو گیس کی وجہ سے سانس لینے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ زخمی اہلکار میں آٹھ پولیس افسر بھی شامل ہیں۔
مصری وزارتِ داخلہ نے سیکیورٹی فورسزکے دفاتر پر فائرنگ کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا کہ سکیورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹرپر کس نے فائرنگ کی ہے۔
خیال رہے کہ مصر کے صوبے شمالی سیناء میں مصری فورسز گذشتہ کئی برسوں سے داعش سے وابستہ انتہا پسند دہشتگردوں کے خلاف جنگ کررہی ہیں۔ ان انتہا پسند دہشتگردوں نے علاقے میں پولیس اور فوج پر متعدد بار حملے کیے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 422 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 303 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 285 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 397 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 512 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4844 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3589 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C