معروف اداکارہ کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ ملزم گرفتار
👁️ 198 بار دیکھا گیا
معروف اداکارہ کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ ملزم گرفتار
ماسکو (ڈیلی اردو )روسی پولیس نے خوبرو ماڈل کرینہ شانکینہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ایک 31 شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ” دی سن “ کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ ماڈل کی والدہ کی جانب سے پولیس کو شکایت درج کروائی گئی تھی کہ اس کی بیٹی لاپتہ ہے جس پر اہلکاروں نے تحقیقات کا آغاز کیا اور نوجوان ماڈل کی لاش کو پارٹمنٹ کے باتھ سے برآمد کیا جو کہ برہنہ حالت میں تھی ۔
نوجوان لڑکی کی موت پانی میں ڈوبنے کے باعث ہو ئی تھی ،کرینہ، روس کے شہر اورنبرگ میں مقیم تھیں۔پولیس نے اپارٹمنٹ میں موجود فنگر پرنٹس کی بدولت ایک 31 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
مذکورہ شخص ایک اور خاتون سے شادی کے بغیر نجی تعلقات استوار کرنے کے لیے ماڈل کا اپارٹمنٹ کرائے پر حاصل کرنا چاہتا تھا، مذکورہ خاتون کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
کرینہ نے اپارٹمنٹ کرائے پر دینے کے لیے اشتہار دیا تھا اور ملزم مذکورہ اپارٹمنٹ دیکھنے کے لیے آیا تھا۔کرینہ نے مذکورہ شخص کو اپارٹمنٹ دکھایا اور اس دوران ملزم نے کرینہ پر حملہ کردیا۔
واقعے کے حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے کرینہ کے ریپ کے بعد اسے قتل کرنے کا ارادہ کیا کیونکہ وہ خوف زدہ تھا کہ ماڈل ریپ سے متعلق پولیس کو شکایت کردے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C