مغربی کنارے: فلسطینی کے حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک، دو زخمی
👁️ 23 بار دیکھا گیا
مغربی کنارے: فلسطینی کے حملے میں ایک اسرائیلی ہلاک، دو زخمی
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائيلی فوجيوں نے مقبوضہ مغربی کنارے ميں وسيع تر سرچ آپريشن کيا ہے۔ الزام ہے کہ فلسطينی ’دہشت گردوں‘ نے ايک اسرائيلی شخص کو ہلاک اور دو ديگر کو زخمی کیا ہے۔
فوجی ترجمان نے بتايا کہ کئی مشتبہ افراد کو حراست ميں ليا جا چکا ہے تاہم جمعے کو مزيد کئی مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے اسرائيلی شخص کی عمر پچيس برس تھی اور جمعے کو اس کی آخری رسومات ادا کر دی گئيں۔
جمعرات کو اسرائيلی شہريوں پر حملہ اور فوج کی جوابی کارروائی خطے ميں جاری کشيدگی کی عکاسی کرتے ہيں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 357 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8925 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4759 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2537 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1974 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C