مغربی کنارے میں اسلامی جہاد کا کمانڈر اور غزہ میں اسرائیلی میجر سمیت 3 اہلکار ہلاک
👁️ 74 بار دیکھا گیا
مغربی کنارے میں اسلامی جہاد کا کمانڈر اور غزہ میں اسرائیلی میجر سمیت 3 اہلکار ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں کی گئی ایک کارروائی میں فلسطینی عسکری گروہ اسلامی جہاد کے ایک اعلیٰ کمانڈر محمد عبد اللہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
اسرائیلی فورسز نے جمعے کی صبح مغربی کنارے میں قائم نور الشمس مہاجرین کیمپ میں کارروائی کی تھی۔
اسلامی جہاد غزہ کی عسکری تنظیم حماس کی حامی ہے اور دونوں مشترکہ طور پر کارروائیاں کرتی رہی ہیں۔
اسرائیل کی فوج نے مزید کہا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقوں میں لڑائی کے دوران اس کے مزید تین اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
بیان کے مطابق جمعرات کو ان اہلکاروں کی اموات اس وقت ہوئیں جب ان کی عسکریت پسندوں سے جھڑپ ہوئی۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں ایک میجر اور دو اہلکار مارے گئے۔
گزشتہ برس سات اکتوبر کے بعد غزہ میں شروع کی گئی زمینی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کے 353 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 490 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 491 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4840 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3714 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3584 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2326 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C