مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت جاری، مزید 3 کشمیری شہید
👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت جاری، مزید 3 کشمیری شہید
سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہید ہونے والے نوجوان یونیورسٹی کے طالب علم تھے اور تعطیلات منانے اپنے گھر آئے تھے۔
نوجوانوں کی شہادت پر ضلع بھر کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور شہری احتجاج کرتے ہوئے اپنے گھروں سے نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے بھارتی فوج نے پرانے ہتھکنڈے اپناتے ہوئے بے دریغ ہوائی فائرنگ آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
دوسری جانب نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں تفتیش کیلئے کل نئی دہلی طلب کیا ہے، ایجنسی نے معمر حریت رہنماعلی گیلانی کے صاحبزادے ڈاکٹر نسیم گیلانی کو بھی طلب کیا ہے، جس پر آج سری نگر میں احتجاجاً شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔
ادھر مقبوضہ کشمیر سے شائع ہونے والے موقر اخبارات نے بھارتی جارحیت اور آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹنے پر صفحہ اول کو خالی چھوڑ کر صدائے احتجاج بلند کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8817 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4531 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3258 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2437 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2081 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1885 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C