مقبوضہ کشمیر: راجوڑی میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق، 13 زخمی
👁️ 134 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر: راجوڑی میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق، 13 زخمی
سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس بارش کے باعث پھسل کر گہری کھائی میں گر گئی جس سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق اور 13 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
بس مقبوضہ کشمیر میں ضلع راجوڑی کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوگئی، مقامی میڈیا کے مطابق بس سڑک پر پھسلن کے باعث بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر کر تباہ ہو گئی۔
#Rajouri Accident :10 people killed and 13 injured after a bus skidded off the road and fell into a deep gorge in Jammu and Kashmir’s Rajouri district on Thursday.
– Excelsior / Amit Sharma pic.twitter.com/y29070Dozl— Daily Excelsior (@DailyExcelsior1) January 2, 2020
جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہے۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے جنہیں سری نگر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C