مقتول پروفیسر خالد حمید کے بیٹے کی جان کو خطرہ
👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقتول پروفیسر خالد حمید کے بیٹے کی جان کو خطرہ
بہاولپور (نیوز ڈیسک) بہاولپور پولیس کی طرف سے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج کے شعبہ انگریزی کے پروفیسر کے قتل کی تفتیش جاری ہے، مقتول کے بیٹے نے اپنی جان کے خطرے کے خدشے کا اظہار کیاہے۔جمعرات کو گرفتار ملزم خطیب حسین کو جسمانی ریمانڈ کے لیے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے 15روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاہے،
گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور کے شعبہ انگریزی کے پروفیسر خالد حمید کے قتل پر ان کے اہل خانہ اور طلبہ غم سے نڈھال ہیں۔ مقتول پروفیسر کے بیٹے ولید خان نے والد کے قتل کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ولید خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کی اپنی زندگی بھی خطرے میں ہے۔ مقتول پروفیسر کے بیٹے ولید خان کی مدعیت میں ملزم خطیب حسین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 231 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4536 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3261 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1886 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C