ملتان: کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر سہیل رفیق جاں بحق
👁️ 89 بار دیکھا گیا
ملتان: کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر سہیل رفیق جاں بحق
ملتان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ملتان کے علاقہ متی تل میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی سے محکمہ لائیو اسٹاک کا ڈاکٹر جاں بحق۔
تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے متی تل روڈ پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے محکمہ لائیو اسٹاک کے ڈاکٹر سہیل رفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکٹر سہیل اپنی اہلیہ کو کار چلانا سکھا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ مقتول خانیوال کا رہائشی تھا۔
ڈاکٹر سہیل رفیق حامدپور کنورہ میں بطور ای ڈی آئی او تعینات تھے۔
اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C