ملکی سالمیت کیخلاف کسی بھی خطرے کا مؤثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف باجوہ
👁️ 52 بار دیکھا گیا
ملکی سالمیت کیخلاف کسی بھی خطرے کا مؤثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف باجوہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا مؤثر جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جہلم کے قریب فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چینی ساختہ ٹینک وی ٹی 4 کے جنگی مہارت کا مشاہدہ کیا اور ٹینک کی جنگی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
#COAS visited Field Firing Ranges near Jhelum today to witness demonstration of state of the art, Chinese origin third generation Main Battle Tank VT-4. This potent war fighting machine will be employed in offensive role by strike formations after induction (1/5) pic.twitter.com/csQv54XVDj
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 22, 2020
اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج خطے میں ابھرتے ہوئے چیلنجز اور خطرات سے آگاہ ہے، ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کی طرف پوری طرح توجہ مرکوز ہے، پاکستان کی سلامتی، خود مختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی خطرے کا مؤثر جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔
…COAS said that Pakistan Army is alive to emerging challenges and regional threats. We are completely focused towards internal and external challenges to defence of country and prepared with matching response against all threats to sovereignty, security and (4/5)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 22, 2020
ترجمان پاک فوج کے مطاب ق آرمی چیف نے جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا، جدید جنگی چیلنجز سے متعلق جوانوں کی اعلیٰ تربیت کے معیار کو بھی سراہا۔
…territorial integrity of Pakistan. COAS lauded troops for professionalism, operational readiness and highest training standards to meet challenges of modern day battlefield requirements. (5/5)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 22, 2020
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4676 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2501 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2256 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C