مولوی خادم حسین رضوی سمیت7 ملزمان کو مزید 10 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
👁️ 221 بار دیکھا گیا
مولوی خادم حسین رضوی سمیت7 ملزمان کو مزید 10 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولوہ خادم حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی۔
جیل حکام نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری، پیر اعجاز اشرفی، فاروق الحسن، شفقت جمیل، وحید نور اور پیر ظہیرالحسن کو انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج شیخ سجاد کے روبرو پیش کیا۔
خادم حسین رضوی سمیت تمام ملزمان کو 4 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔
عدالت نے علامہ خادم حسین رضوی اور دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کر دی۔
عدالت میں پیش کیے گئے ملزمان میں خادم حسین رضوی کے علاوہ افضل قادری، پیر اعجاز اشرفی، فاروق الحسن، شفقت جمیل، وحید نور اور پیر ظہیرالحسن شامل تھے۔
اس موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر موجود تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال توہین مذہب کے مقدمے میں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو رہا کیے جانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے پرتشدد مظاہروں کے دوران املاک کو نقصان اور توڑ پھوڑ کی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C