مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 55 افراد جاں بحق، ترجمان این ڈی ایم اے
👁️ 162 بار دیکھا گیا
مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 55 افراد جاں بحق، ترجمان این ڈی ایم اے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے (این ڈی ایم اے) نے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے ہیں جس کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہوگئی۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 55 افراد جاں بحق ہوئے، بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں آزاد جموں کشمیر میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا ہوا ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 51 افراد زخمی ہوئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں 186 گھروں کو نقصان پہنچا۔
ترجمان این ڈی ایم اے نے بتایا کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 727 سینٹ تقسیم کئے گئے۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب اور دریائے سندھ میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے ،این ڈی ایم اے نے تمام اتھارٹیز کو الرٹ جاری کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C