مہمند اور باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 17 عسکریت پسند ہلاک
👁️ 636 بار دیکھا گیا
مہمند اور باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 17 عسکریت پسند ہلاک
پشاور (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند کے علاقے پشتو کنڈاؤ میں سیکیورٹی فورسز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 اہم ترین کمانڈروں سمیت 14 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق گزشتہ تین روز سے جاری اس آپریشن میں متعدد عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں، جب کہ طالبان کے ٹھکانوں سے افغان فوج کے یونیفارم بھی برآمد ہوئے۔
اسی دوران ایک اور کارروائی میں قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔
ذرائع کے مطابق آپریشنز کا مقصد علاقے میں شدت پسندوں کے نیٹ ورک کو توڑنا اور مستقبل میں ممکنہ حملوں کی روک تھام ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11875 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7478 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5302 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C