نائجیریا میں خونریز جہادی حملہ، 20 افراد ہلاک
👁️ 798 بار دیکھا گیا
نائجیریا میں خونریز جہادی حملہ، 20 افراد ہلاک
ابوجا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) شمال مغربی نائجیریا میں مشتبہ شدت پسندوں کے ایک حملے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملہ آوروں کا تعلق مبینہ طور پر لاکوراوا نامی گروہ سے بتایا جا رہا ہے، جسے گزشتہ سال دسمبر میں امریکی فضائی حملوں کا بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔
اے ایف پی نے اقوام متحدہ کے لیے تیار کی گئی ایک خفیہ سکیورٹی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لاکوراوا کے جنگجوؤں نے نائجیریا کے صوبے کیبی اسٹیٹ کے علاقے اریوا میں واقع فیسکن رافی نامی کمیونٹی پر حملہ کیا۔ یہ علاقہ نائجر کی سرحد کے قریب واقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے گاؤں پر دھاوا بول کر ’’20 سے زائد افراد کو قتل‘‘ کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق یہ حملہ چند روز قبل ہوا تھا، تاہم اس کی تفصیلات اس وقت منظر عام پر آئیں جب صوبے کے نائب گورنر نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C