نائیجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 7 دیہاتی ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
نائیجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 7 دیہاتی ہلاک
لاگوس (ڈیلی اردو) نائیجیریا کی شمال وسطی ریاست پلیٹئو میں نامعلوم مسلح افراد کے گروہ نے ایک گاؤں پر حملہ کر کے 7 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
پلیٹئو میں پولیس کے ایک ترجمان گبریئل اُبھا نے پیر کے روز ریاست کے دارالحکومت جوس سے جاری کیے جانیوالے ایک بیان میں اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز شب 8 بجے پولیس کو ایک امدادی کال موصول ہوئی جس میں جنوبی جوس بلدیاتی علاقے کے ڈونگ گاؤں میں مسلح افراد کے حملے کی اطلاع دی گئی، جس میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
اُبھا نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ کی طرف بڑھی لیکن تخریب کار اس سے قبل ہی جھاڑیوں میں فرار ہو گئے۔
انہوں نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور مسلح افراد کی گرفتاری کیلئے بڑے پیمانے پر کوششیں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 291 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 201 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 767 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3523 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C