نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 11 فوجی ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 11 فوجی ہلاک
لاگوس (ڈیلی اردو/شِنہوا) نائیجیریا کی شمال وسطی ریاست بینوے میں معمول کے ایک آپریشنل کام کے دوران نائیجیریا کے 11 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
آرمی کے ترجمان محمد یریما نے بتایا کہ ایک افسر اور 10 فوجیوں پر مشتمل فوجی دستوں کی ایک ٹیم کو بینوے میں معمول کے ایک آپریشنل کام کے دوران نامعلوم مسلح افراد کے حملے کے بعد ابتدائی طور پر لاپتہ قرار دیدیا گیا تھا اور انہیں ڈھونڈنے کیلئے تلاش و بچاؤ کی ایک ٹیم کو بھیجا گیا تھا۔
https://twitter.com/NewsDigestNG/status/1380516273730191365?s=19
یریما نے بتایا کہ بدقسمتی سے ریاست بینوے کے بلدیاتی علاقہ کونشیشا سے تلاش و بچاؤ ٹیم کو تمام لاپتہ فوجیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ یریما نے یہ نہیں بتایا کہ حملہ کب ہوا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اس گھناؤنے جرم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے ان کا پتہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 756 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 304 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 237 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 403 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8899 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4721 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3516 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2266 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1959 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C