ڈیرہ اسماعیل خان: کالعدم ٹی ٹی پی کے تین دہشت گردوں کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد
👁️ 38 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کالعدم ٹی ٹی پی کے تین دہشت گردوں کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے یارک سے تین گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پندرہ میل میں شیخ عبدالولی وزیر نامی شخص کے گھر سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3دہشتگردوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے لاشوں سے ایک کلاشنکوف فلوڈنگ چائنہ کمپنی بمعہ فٹ میگزین ،تین سپیئر میگزین ، بمعہ 70کارتوس ، دوسری نعش کیساتھ ایک ریپٹر 12بور بمعہ فٹ میگزین ، ایک سپیئر میگزین بمعہ 6کارتوس دو عدد سادہ موبائل ، ایک ٹچ موبائل پڑے تھے ، جن کو نامعلوم ملزمان نے اسلحہ آتشیں سے فائرنگ کرکے ہلاک کیا تھا۔
بعد ازاں پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک شدہ ملزمان کی عمریں 17سے 20سال بتائی جاتی ہیں ،اور ان کی شناخت خیر اللہ ولد عبدالحلیم ، سیف اللہ ولد شاہ واز خان اور جمال الدین ولد نامعلوم سکنہ بکہ خیل ضلع بنوں کے ناموں سے ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5282 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C