نوشہرو فیروز: رشتے کے تنازع پر مسلح تصادم، 6 افراد جاں بحق
👁️ 55 بار دیکھا گیا
نوشہرو فیروز: رشتے کے تنازع پر مسلح تصادم، 6 افراد جاں بحق
نوشہرو فیروز (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں رشتہ کے تنازعے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں دو حملہ آوروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ رات گئے ہالانی تھانے کی حدود میں واقع گاؤں لاشاری میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک گھر پر دھاوا بولتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی۔
گھر سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی، دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو حملہ آوروں سمیت چھ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں محمد خان، ضمیر لاشاری، زاہد لاشاری، بچل لاشاری شامل ہیں جبکہ مرنے والے دو حملہ آوروں کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے رشتہ کے تنازع کے سبب پیش آیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 247 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 330 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C