نوشہرہ: اکوڑہ خٹک سے خاتون پولیو ورکر اغوا
👁️ 185 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک سے خاتون پولیو ورکر اغوا
نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل اکوڑہ خٹک میں خاتون پولیو ورکر کو ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا، تین گھنٹے بعد خوشحال خان خٹک ڈگری کالج کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
خاتون پولیو ورکر کے مطابق پولیو ڈیوٹی کرنے کے بعد اپنے گھر جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے مجھے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے، جہاں انہوں نے کسی سے فون پر بات کی، جس پر انہوں نے کہا اس کو واپس اپنی جگہ چھوڑ دیں، یہ وہ لڑکی نہیں، تین گھنٹے بعد ملزمان مجھے خوشحال خان ڈگری کالج چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
پولیس نے خاتون پولیو ورکر کا بیان ریکارڈ کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کی باریک بینی سے معلومات حاصل کر رہے ہیں، جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 249 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 296 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 607 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 529 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 218 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3476 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C