نیتن یاہو کا غزہ سے متعلق ٹرمپ کے 15 نکاتی امن منصوبے پر تحفظات
👁️ 116 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا غزہ سے متعلق ٹرمپ کے 15 نکاتی امن منصوبے پر تحفظات
تل ابیب(ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ غزہ امن منصوبے کے بعض نکات کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی فوج حماس کی عسکری صلاحیت مکمل طور پر ختم ہونے تک غزہ سے انخلا نہیں کرے گی۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کی جانب سے پیش کیے گئے 15 نکاتی منصوبے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل حماس کی عارضی یا ظاہری کمزوری کو کافی نہیں سمجھتا بلکہ اس کی حقیقی عسکری طاقت کے مکمل خاتمے کا خواہاں ہے۔
نیتن یاہو کے مطابق اس معاملے پر امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی حکام کی بعض تجاویز قابل قبول ہیں، تاہم کچھ نکات ایسے بھی ہیں جنہیں اسرائیل تسلیم نہیں کرسکتا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے 15 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا تھا۔ ٹرمپ کا مؤقف ہے کہ اس منصوبے کے ذریعے خطے کو جنگ کی صورتحال سے نکال کر امن اور معاشی ترقی کی طرف لے جایا جاسکتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C